نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سید علی خامنہ ای نے اس سے پہلے ہی ایران سے مغرب کی دشمنی کی ماہیت کی جانب سے خبردار کیا تھا۔ وہ اپنے ایک خطاب میں فرماتے ہیں کہ میں نے بارہا متعدد نشستوں میں یہ عرض کیا کہ ایٹمی مسئلہ صرف بہانہ ہے، ایٹمی مسئلہ بھی اگر نہ ہوتا تو وہ دوسرا بہانہ بناتے، انسانی حقوق کا مسئلہ پیش کرتے ، حقوق نسواں کا مسئ ...
سید مسعود جزائری نے دفاع کے شعبے میں اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کے بارے میں منعقد ایک تقریب میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے، مغربی ایشیا کے علاقے میں برطانیہ کی دوبارہ موجودگی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کی شیطانی خواہشات کبھی پو ...